Wazifa For Marriage Of Your Own Choice

Assalam u Alaikum! Rohani wazaif presenting a very powerful wazifa for the marriage of your own choice.

Wazifa For Marriage Of Your Own Choice

اگر  لڑکا اور لڑکي پسند کي شادي کرنا  چاهتے ہیں اور انکے والدين راضی ہوں مگر سامنے والے راضی نہ ہوں تو اس عمل کو شروع کریں- انشاء اللّٰه رشتہ 41 یوم میں ہو جاۓ گا۔

جو لڑکا/لڑکی کے والدین راضی ہیں وہ عشاء کی نماز کے بعد کریں۔

١. عشاء کی نماز کے بعد جو راضی ہیں وہ والد یا والدہ کوئی بھی ایک یہ پڑھیے
٢. لڑکا /لڑکی کا تصوّر کرتے ہوئے 1111 پڑھیے یا ودُودُ، یا لطِیفُ
٣. اسکے بعد دعا کیجئے مقصد کے لئے؛

اسی وقت (عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی طرف کے لڑکا/لڑکی یہ پڑھیے؛

١. ١١ مرتبہ درودِ پاک پڑھیے شروع میں
٢. ١١١١ (ایک ہزار ایک سو گیارہ) مرتبہ یا جمِیعُ پڑھیے
٣. ١١ مرتبہ پھر سے آخر میں درودِ پاک پڑھیے؛
٤. پھر اپنے مقصد کے لئے دعا کیجئے؛
٥. بلا ناغہ یہ وظیفہ ٤١ روز تک کیجئے
٨. اتنے روز میں انشاء اللّٰه نکاح ہو جائے گا، آمین

غور طلب: خواتین یہ وظیفہ حیض میں کر سکتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *