Wazifa For Pasand Ki Shadi

Assalam u Alaikum! Rohani wazaif presenting a very powerful wazifa for pasand ki shadi.

How/When perform wazifa for pasand ki shadi?

غور فرمائیے: اسلام میں ہجری ماہ کے حساب سے بدھ کے روز کی مغرب کے بعد سے جمعرات شروع ہو جاتی ہے اور اسی طرح ہفتہ کے روز مغرب سے پہلے پہلے تک ہفتہ رہتا ہے۔ اسلئے وقت کا خیال رکھ کر یہ وظیفہ کیا جائے۔

١. عروجِ ماہ یعنی چاند/ ہجری ماہ کے پہلے بدھ، جمعرات (جو کہ نوچندی جمعرات کہلاتی ہے) یا جمعہ کو یہ وظیفہ شروع کر سکتے ہیں۔

٢. یہ وظیفہ جب تک آپ کو فرق محسوس نہ ہو آپ کر سکتے ہیں۔
٣. ایک وقت متعین کر لیں اور روزانہ اسی وقت پر آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔
٤. ایک محفوظ جگہ جہاں اطمینان اور سکون سے آپ وظیفہ کر سکیں، چُن لیں اور روزانہ وہیں وظیفہ پڑھیں۔
٥. طہارت وغیرہ سے فارغ ہو کر بیٹھیں۔

Method to perform the wazifa?

 

٦. اگر وضو نہیں ہے تو پہلے وضو بنا لیں۔
٧. پھر دو رکعت نماز ادا کریں۔
٨. پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد سورت مزمّل شریف کو بیس (٢٠) مرتبہ پڑھیں۔
٩. دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت مزمّل شریف کو پانچ (٥) مرتبہ پڑھیں۔
١٠. پھر سلام پھیرنے کے بعد اللّٰه تعالیٰ کی بارگاہ میں نہایت خلوص و عقیدت سے اپنی حاجت کی درخواست کریں۔
١١. دعا کرتے ہوئے معشوق کا تصوّر کریں۔ ١٢. اگر کسی اور مقصد کے لیے یہ وظیفہ کر رہے ہیں یعنی فتوحات حاصل کرنے کے لئے کر رہے ہیں تو ذہن میں اس کا خیال رکھیں۔
١٣. انشاء اللّٰه چند ہی روز میں آپ کی حاجت پوری ہو جائے گی آمین۔
غور طلب: خواتین حیض/ ماہواری کے دوران یہ عمل قطعی نہ کریں۔ جو دن چھوٹ جائیں انہیں آگے جوڑ لیا جائے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *