Wazifa To Remove Black Magic By Quranic Verse

Assalam u Alaikum! Rohani wazaif presenting a very powerful Quranic Verse to remove jinnat from the body.

Quranic verse to remove Black Magic

عَلِیقَا مَلِیقَا اَنتَ العِلمِ مَا فِی قُلُوبِھِم مَلِیقَا فِرعَونَ ھَامَانَ شَدَّادَ نَمرُودَ عُودَادَ دَقیَانُوسَ جِیجُونَ مِیجُونَ لَعِینَ یَا مَلعُونَنَا فِی نَارِ جَھَنَّم دَفعَ اُمُّ الصِّبیَانِ الخَنَّاسِ مِن جُنُودِ وَ اِبلِیسَ

Method to remove black magic

سب سے اوّل تازہ وضو بنائیے۔
مغرب یا عشاء کے وقت اس دعا کو پاک صاف کاغذ پر لکھ لیجیئے۔
عَلِیقَا مَلِیقَا اَنتَ العِلمِ مَا فِی قُلُوبِھِم مَلِیقَا فِرعَونَ ھَامَانَ شَدَّادَ نَمرُودَ عُودَادَ دَقیَانُوسَ جِیجُونَ مِیجُونَ لَعِینَ یَا مَلعُونَنَا فِی نَارِ جَھَنَّم دَفعَ اُمُّ الصِّبیَانِ الخَنَّاسِ مِن جُنُودِ وَ اِبلِیسَ

کاغذ پر لکھنے کے بعد اس کا فلیتہ بنا لیں۔ یعنی بتّی بنا لیں۔جیسے چراغ میں جلانے کے لئے بناتے ہیں۔

پھر کاغذ کے فلیتے کو نیلے رنگ کے دھاگے سے لپیٹ دیجیئے۔
پھر اس کے اوپر پاک صاف روئی لپیٹ دیجیئے۔
پھر ایک پاک صاف چراغ لے لیں۔ اور کچّی گھانی کا کوئی سا بھی تیل (یہ خالص تیل ہوتا ہے) چراغ میں ڈال لیجیئے۔
اکیلے کمرے میں چراغ کو روشن کیجیئے۔
آسیب زدہ چراغ کو جلتے ہوئے دیکھتا رہے جب تک کہ فلیتہ ختم نہ ہو جائے۔
سات (٧) یا نو (۹) روز تک مسلسل یہ عمل کریں۔
عمل مکمل ہونے کے بعد چراغ کو کہیں رکھ دیجیئے۔ اور اگر چراغ میں راکھ بچ جائے تو اسے کسی پاک صاف جگہ جیسے گملے یا مٹی میں دفن کر دیں۔ یا پھر پانی میں بھی بہا سکتے ہیں۔
انشاء اللّٰه آپ پر جو بھی اثرات یا کالا جادو یا بندش ہو گی، وہ اللّٰه تعالٰی کے کرم سے کٹ جائے گی۔

غور طلب: خواتین اس عمل کو حیض/ ماہواری میں قطعی نہیں کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *