Dua To Getting Rid Of Pests

Assalam u Alaikum! Rohani wazaif presenting a very powerful Wazifa to Get Rid of Pests.

Dua to getting rid of pests (Surah: 14 Ibrahim, Ayah: 12)

وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا ۚ وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَىٰ مَا آذَيْتُمُونَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ

Method to perform this wazifa:

اگر آپ کے گھر میں کیڑے مکوڑوں کی فوج ہے۔ یا سانپ، ٹِڈّے، چوہے، چھپکلی یا اس طرح کا کوئی بھی جانور ہو۔ اور آپ کو خطرہ ہو کہ وہ آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تو ایسی صورت میں آپ موذی جانور سے بچنے کا وظیفہ جو اس پیج پر دیا ہوا ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ انشاء اللّٰه اس عمل کے کرنے کے بعد وہ آپ کے گھر سے دفع ہو جائیں گے، آمین۔
اوپر دی گئی سورہ ابراہیم کو وضو کی حالت میں پڑھنا ہے۔ اور ایسے کیڑے مکوڑوں کے کھانے کی کوئی بھی چیز پر دم کر دیجیئے۔ سورہ ابراہیم ایک (١) مرتبہ پڑھنی ہے۔ دم کرنے کے بعد اس چیز کو اس جانور کے آنے جانے کی جگہ پر رکھ دیجیئے۔ جیسے ہی وہ چیز کھائے گا، وہ جانور انشاء اللّٰه دفع ہو جائے گا، آمین۔

غور طلب: دم کی ہوئی چیز ناپاک جگہ پر نہ رکھیں۔ خواتین اس عمل کو حیض/ ماہواری میں قطعی نہیں کریں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *