Pro Anees Qadri| Black Magic | Free Online Istikhara For Get Ex Back | Business Problem | Istikhara Ka Tarika | Istikhara For Shadi | Istikhara In Islam | Istikhara For Nikah Marriage | Dua Istikhara With Urdu | Istikhara Ki Dua |Contact No :+92-309-0404656
محبوب کو تابع کرنا،من پسند شادی، کاروباری بندش، روحانی علاج، دشمن کو زیر کرنا، ساس بہو کا جھگڑا، محبوب کی بے رخی پردہ دار بہنیں گھر بیٹھ کراپنا مسلےکا حل کروا سکتی ہیں بس ایک فون کال پروفیسر انیس قادری

Prayer to Fulfill Every Impossible Wish

Dua/Prayer to Fulfill Every Impossible Wish

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ایک مرتبہ کفّارِ مکّہ جمع ہو کر مدینہ منوّرہ پر چڑھے. ایک شخص نے حضورِ اکرم صلی اللّٰه علیہ وسلم کو خبر دی کہ کفّار بڑی جمعیت لیکر لڑنے کو آرہے ہیں۔ آپؐ نے  اسکے جواب میں ارشاد فرمایا۔

یہ بھی صحیح حدیث میں آیا ہے کہ جب حضرت ابراہیم  علیہ السلام کو کفّار نے آگ میں ڈال دیا تھا تو آپ یہی اسمِ اعظم پڑھ رہے تھے۔ اس اسمِ اعظم کے اثر سے آگ نے آپکے جسم پر اثر نہیں کیا۔ سبحان اللّٰه۔

صوفیاء اکرام نے تحریر فرمایا ہے کہ تمام مقاصدِ دارین کے لئے یہ عمل شریف جو کہ اسمِ اعظم ہے، بیحد میسّر پایا ہے۔ اگر کسی کو کوئی بھی حاجت ہو یا وہ کسی غم یا مصیبت میں مبتلا ہو، تو وہ یہ عمل کر سکتا ہے۔

مثال کے طور پر کسی کی روزی تنگ ہو یا قرض داری کثیر ہو یا کسی ناحق مقدمہ میں پھنسایا گیا ہو، اسکے علاوہ کوئی اور مصیبت بھی اگر آن پڑی ہو تو اللّٰه تعالیٰ پر یقین رکھتے ہوئے، سچا بھروسہ کرتے ہوئے خلوصِ دل سے یہ وظیفہ کیجئے۔ انشاء اللّٰه تعالیٰ کامیابی ضرور ملے گی۔ آمین۔

کسی بھی روز اور رات کے کسی بھی پہر آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہے۔

١. خلوص سے وضو بنا لیجئے۔
٢. کسی ایک گوشے میں جا کر جائے نماز پر بیٹھ جائیے۔
٣. سب سے اوّل درودِ پاک تین (٣) مرتبہ پڑھیے۔
٤. اسکے بعد تین سو (٣٠٠) مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھیے۔
٥. آخر میں پھر سے درودِ پاک تین (٣) مرتبہ پڑھیے۔
٦. پھر دل سے اپنے مقصد کے لئے سے دعا کیجئے۔ اللّٰه تعالیٰ کی طرف ایسی توجہ کریں کہ قلب میں جوش پیدا ہو جائے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں۔
٧. انشاء اللّٰه تیسرے ہی دن سے اس عمل کا اثر ظاہر ہونا شروع ہو جائے گا۔
٨. اس عمل کی معیاد ٢١ روز بلاناغہ ہے۔ لیکن مشکل سے مشکل حاجت بھی ٣ , ٧ یا ١٥ ہی روز میں پوری ہو جاتی
ہے۔

غور طلب: یہ وظیفہ حیض/ماہواری میں منع نہیں ہے لیکن پھر بھی احتیاطًا خواتین کو یہ تاکید کی جاتی ہے کہ وہ یہ وظیفہ حیض/ماہواری کے ٧ روز میں نہ کریں تو بہتر ہوگا۔ یہ ٧ روز خواتین آگے جوڑ لیں۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اجازت لینا ضروری ہے۔ اجازت لینے کے لیے یا اللّٰه ویبسائٹ کو فالو کریں

About Admin

Check Also

Psand ki shadi ke lye dua

Psand ki shadi ke lye dua Psand ki shadi ke lye dua Dua hajat Psand …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *