Duas For Food/Drink

Dua Before Meals

بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰہِ

میں نے الله کے نام کے ساتھ اور الله کی برکت پر کھانا شروع کیا

Dua After Eating

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ

اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمانوں میں سے بنایا۔

Dua After Drinking Milk

 اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ

یا الٰہی عزوجل ہمارے لئے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما۔

Dua When Dining at Someone’s House

اَللّٰهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي

یا الٰہی عزوجل اس کو کھلا جس نے مجھے کھلایا اور کو پلا جس نے مجھے پلایا۔

Dua When Drinking Zam Zam Water

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً وَرِزْقاً وَاسِعاً وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ

الٰہی عزوجل میں تجھ سے علم نافع کا اور رزق کی کشادگی کا اور بیماری سے شفایابی کا سوال کرتا ہوں۔

Dua When You Forget to Say Bismillah Before Meal

بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ

اللہ عزوجل کے نام سے اس کے پہلے اور اس کے آخر۔

Dua for Iftar

اَللّٰهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ

“اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔”

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *